SHAWORDS
HomeDictionaryDakhnii Thaat

Meaning of Dakhnii Thaat in English & Urdu

Dakhnii Thaat

दखनी-ठाटدَکْھنی ٹھاٹ

English meaning of Dakhnii Thaat

  • Meaning of Dakhnii Thaat

दखनी-ठाट के हिंदी अर्थ

  • Meaning of Dakhnii Thaat

دَکْھنی ٹھاٹ کے اردو معانی

  • (بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

What does Dakhnii Thaat mean?

Dakhnii Thaat is a word used in Urdu, written as دَکْھنی ٹھاٹ and दखनी-ठाट in Hindi.

The meaning of Dakhnii Thaat in English is “Meaning of Dakhnii Thaat”.