SHAWORDS

Meaning of Taraaiis in English & Urdu

Taraaiis

तरा'ईसطَرائِیث

English meaning of Taraaiis

  • Meaning of Taraaiis

तरा'ईस के हिंदी अर्थ

  • Meaning of Taraaiis

طَرائِیث کے اردو معانی

  • ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پتَے کو لپیٹ لیا ہو چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اُگتی ہے اسکے طبَی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے سوزشِ خون کو نافع ہے سرخ رنگ کی قسم کا مزہ شیریں ہوتا ہے اور اِسے کھاتے بھی ہیں .

What does Taraaiis mean?

Taraaiis is a word used in Urdu, written as طَرائِیث and तरा'ईस in Hindi.

The meaning of Taraaiis in English is “Meaning of Taraaiis”.