Jafar Dakni
بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے
بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہے بزاں بھی کوئی نالیا سے لیجا اسے سوچ کھانا ہے کتے محلاں مندہیراں سب بندیا تو کیا نہایت تے قبر سو محال ہے اخیر زمیں سے سو خوش بچھانا ہے ہمیں ہیں بات سارو سب دنیا کے ہاٹ میں آکر سمج کر نیک و بد سودا اپس گھر کوں سجانا ہے عمر تو باؤ کے نمنے گزرتی ہے ہر یک تل تل کھڑے گی موت آ سر پر سبک کچ مچ مچانا ہے رہو تل تل خدا سوں مل نکو باندو کسی سوں دل کرو جعفرؔ سوں یوں حاصل ابھی کچ کام آنا ہے