
Jameel Adeeb Syed
Jameel Adeeb Syed
Jameel Adeeb Syed
poet
2Ghazal
Ghazalغزل
غزل · Ghazal
maut ke munh se nikal kar aai
موت کے منہ سے نکل کر آئی زندگی گھٹنوں پہ چل کر آئی عشق اک آگ ہے قسمت نے کہا عقل پروانوں کو جل کر آئی تیری یادوں نے بھگو دیں آنکھیں رات جب پہلو بدل کر آئی
غزل · Ghazal
zindagi tu mire yaqin ko dekh
زندگی تو مرے یقین کو دیکھ میرے ایماں کو میرے دین کو دیکھ مجھ سے مت پوچھ آرزو کا ملال اپنی تو نگہ اولین کو دیکھ جس کا پرتو ہے میرے چہرے پر میری آنکھوں میں اس یقین کو دیکھ مجھ سے کیوں پوچھتا ہے اس کا پتہ دل کے اندر چھپے مکین کو دیکھ





