Kamlesh Bisvas
تمہیں خواب میں پھر سے آنا پڑے گا نئے پیار کو بھول جانا پڑے گا فقط چاندنی ہی قیامت کرے گی اندھیروں کو آنسو بہانہ پڑے گا مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گی مجھی کو تمہیں اب بھلانا پڑے گا اگر چاہتے ہو فلک پہ چمکنا تو ہستی کو اپنی مٹانا پڑے گا تمہیں بھول جاؤں یہ ہو نہ سکے گا دل ہی کو پھر اپنے جلانا پڑے گا
tumhein khvaab mein phir se aanaa paDegaa
1 views