
Mian Waqar Ul Islam
Mian Waqar ul Islam
Mian Waqar ul Islam
poet
2Ghazal
Ghazalغزل
غزل · Ghazal
apne kyaa begaane kyaa the
اپنے کیا بیگانے کیا تھے رشتوں کے پیمانے کیا تھے البیلے وہ زمانے کیا تھے خاموشی کے ترانے کیا تھے درد بھی وہ انجانے کیا تھے بن دیکھے دیوانے کیا تھے سب کچھ ان پر نذر کریں گے ہاتھوں میں نذرانے کیا تھے شمع بن کر پگھل رہے تھے ان کے ہم پروانے کیا تھے
غزل · Ghazal
sach kaise sunaa jaae
سچ کیسے سنا جائے سب کیسے کہا جائے دکھ کیسے سہا جائے خوش کیسے رہا جائے ہر لمحہ لگے ایسے جیسے کوئی آ جائے جس جگہ تجھے دیکھوں آنکھوں میں سما جائے بس اس کے سمجھنے کو دیوانہ بنا جائے





