Nau
سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند
سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند حیرت کے بن میں کم اچھوں کیدھر کہو رخ ماہ کا برہ مدرسے بیٹھ کر کرتے ہدایت خلق کوں مرداں کے یو اوان میں کہتے حرف آتماہ کا عاشق جدھاں سنپڑے تمن اور کچھ نہ بولو راستہ نوخیز بھی غم نہ ہو ککر سروے حکم درگاہ کا