Nyaya Sharma
دیکھ لی تیری خدائی بس مرا دل بھر گیا تیری رحمت چپ رہی میں روتے روتے مر گیا میرے مالک کیا کہوں تیری دعاؤں کا فریب مجھ پہ یوں چھایا کی مجھ کو گھر سے بے گھر کر گیا وہ بہاریں ناچ اٹھیں تھیں جھوم اٹھیں تھیں بدلیاں اپنی قسمت یاد آتے ہی مرا جی ڈر گیا
dekh li teri khudaai bas miraa dil bhar gayaa