Pradeep Tiwari Deep
عشق کیا چیز ہے وفا کیا ہے دل لگانے کو اب بچا کیا ہے مدعا اب نیا اٹھا لاؤ پیار میں درد کے سوا کیا ہے کیا بتاؤں میں حال دل کا اب اشک آنکھوں میں اور کیا کیا ہے پیٹ بھرتا نہیں محبت سے اس خسارے میں اب رکھا کیا ہے جان دینے کی بات کرتے ہو لیلیٰ مجنوں سا حوصلہ کیا ہے لو لگانی ہے گر لگا رب سے ڈوب جا پھر مجھے بتا کیا ہے زندگی چار دن کی مہماں یہ کیا بچھانا ہے اوڑھنا کیا ہے
'ishq kyaa chiiz hai vafaa kyaa hai
1 views