
Shahryar Ahmad
Shahryar Ahmad
Shahryar Ahmad
poet
2Ghazal
Ghazalغزل
غزل · Ghazal
کھویا کھویا رہتا ہے جو مجھ کو ملنے آتا ہے جو کچھ تو میرا لگتا ہوگا میری قسمیں کھاتا ہے جو اس سے میں بھی پیار ہوں کرتا مجھ سے عہد نبھاتا ہے جو اس سے میرا کیا رشتہ ہے مجھ کو ملنے آتا ہے جو تیری خاطر کون وہ احمدؔ پیار کے دیپ جلاتا ہے جو
khoyaa khoyaa rahtaa hai jo
غزل · Ghazal
جو مرنے پر تلا ہوگا اسے جینا پڑا ہوگا جو آہستہ چلا ہوگا وہ پیچھے رہ گیا ہوگا نظر آئی جسے منزل وہی آگے بڑھا ہوگا وہ دولت کا پجاری تھا اسی کو پوجتا ہوگا تجھے جو جانتا احمدؔ مجھے بھی جانتا ہوگا
jo marne par tulaa hogaa





