Aziz Ahmad
nasha TuuTa nahin hai maar kha kar
نشہ ٹوٹا نہیں ہے مار کھا کر کہ ہم نے پی ہے کم کھائی بہت ہے
"nasha TuuTa nahin hai maar kha kar ki ham ne pi hai kam khaa.i bahut hai"
nasha TuuTaa nahin hai maar khaa karki ham ne pi hai kam khaai bahut hai
tiri baaton mein chiknaai bahut hai
تری باتوں میں چکنائی بہت ہے کہ کم ہے دودھ بالائی بہت ہے پولس کیوں آپ منگوانے لگے ہیں مجھے تو آپ کا بھائی بہت ہے محبت کیوں محلے بھر سے کر لیں ہمیں تو ایک ہمسائی بہت ہے وہ محبوبہ سے بیوی بن نہ جائے مری ماں کو پسند آئی بہت ہے نشہ ٹوٹا نہیں ہے مار کھا کر کہ ہم نے پی ہے کم کھائی بہت ہے