Shayari
phone to duur vahaan khat bhi nahin pahuncheinge
ab ke ye log tumhein aisi jagah bhejeinge

Ziya Mazkoor
Ziya Mazkoor
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سے پیار بڑھتا ہے اس رویے سے میں وہی ہوں یقیں کرو میرا میں جو لگتا نہیں ہوں چہرے سے ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے سارا کچھ لگ رہا ہے بے ترتیب ایک شے آگے پیچھے ہونے سے ویسے بھی کون سی زمینیں تھیں میں بہت خوش ہوں عاق نامے سے یہ محبت وہ گھاٹ ہے جس پر داغ لگتے ہیں کپڑے دھونے سے
bol paDte hain ham jo aage se
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہے جن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے اس کے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے میں اس شخص سے تھوڑا آگے چلتا ہوں جس کا میں نے پیچھا کرنا ہوتا ہے تم میری دنیا میں بالکل ایسے ہو تاش میں جیسے حکم کا اکا ہوتا ہے کتنے سوکھے پیڑ بچا سکتے ہیں ہم ہر جنگل میں لکڑہارا ہوتا ہے
tum ne bhi un se hi milnaa hotaa hai