yaad aai jab mujhe 'farhat' se chhoTi thi bahan
mere dushman ki bahan ne mujh ko raakhi baandh di

Ehsan Saqib
Ehsan Saqib
Ehsan Saqib
Popular Shayari
1 totalGhazalغزل
سنگ اس کا ہے اور سر میرا آخری موڑ پر ہے ڈر میرا اک چھلاوا ہے میل کا پتھر اک حقیقت ہے یہ سفر میرا اے ہواؤ چلو گواہی دو تم نے دیکھا ہے جلتا گھر میرا دو گھڑی اور مجھ کو سن لیجے اب تو قصہ ہے مختصر میرا جب زمانہ تھا میری مٹھی میں کام آیا بہت ہنر میرا میں نہیں فن شناس کہتے ہیں نام تھوڑا ہے معتبر میرا بس کسی طور اے میاں ثاقبؔ ہو رہا ہے گزر بسر میرا
sang us kaa hai aur sar meraa
1 views
سورج سے بھی آگے کا جہاں دیکھ رہا ہے اس دور کا انسان کہاں دیکھ رہا ہے حالات نے جس کے سبھی پر کاٹ دئے ہیں وہ آج بھی منزل کا نشاں دیکھ رہا ہے عیار بہت ہے یہاں تخریب کا موجد وہ برف کے جنگل میں دھواں دیکھ رہا ہے اک روز پکڑ لے گا وہ قاتل کا گریباں جو وقت کی رفتار زباں دیکھ رہا ہے صدیوں کے تعلق کا یہ احساس ہے شاید صحرا میں حقیقت کو عیاں دیکھ رہا ہے اس سرپھرے موسم کا بھروسہ نہیں ثاقبؔ ماحول کا سب بار گراں دیکھ رہا ہے
suraj se bhi aage kaa jahaan dekh rahaa hai





