kaash hotaa maza kahaani mein
dil miraa bujh gayaa javaani mein

Mahaveer Uttaranchali
Mahaveer Uttaranchali
Mahaveer Uttaranchali
Popular Shayari
4 totalye kaDvaa sach hai yaaron muflisi kaa
yahaan har aankh mein hain TuuTe sapne
hai mushkil daur sukhi roTiyaan bhi duur hain ham se
maze se tum kabhi kaaju kabhi kishmish chabaate ho
sirf nuqsaan hotaa hai yaaro
laabh takraar se nahin hotaa
Ghazalغزل
غریبوں کو فقط اپدیش کی گھٹی پلاتے ہو بڑے آرام سے تم چین کی بنسی بجاتے ہو ہے مشکل دور سوکھی روٹیاں بھی دور ہیں ہم سے مزے سے تم کبھی کاجو کبھی کشمش چباتے ہو نظر آتی نہیں مفلس کی آنکھوں میں تو خوشحالی کہاں تم رات دن جھوٹھے انہیں سپنے دکھاتے ہو اندھیرا کر کے بیٹھے ہو ہماری زندگانی میں مگر اپنی ہتھیلی پر نیا سورج اگاتے ہو ووستھا کشٹکاری کیوں نہ ہو کردار ایسا ہے یہ جنتا جانتی ہے سب کہاں تم سر جھکاتے ہو
gharibon ko faqat updesh ki ghuTTi pilaate ho
تیر و تلوار سے نہیں ہوتا کام ہتھیار سے نہیں ہوتا گھاؤ بھرتا ہے دھیرے دھیرے ہی کچھ بھی رفتار سے نہیں ہوتا کھیل میں بھاونا ہے زندہ تو فرق کچھ ہار سے نہیں ہوتا صرف نقصان ہوتا ہے یارو لابھ تکرار سے نہیں ہوتا اس پہ کل روٹیاں لپیٹے سب کچھ بھی اخبار سے نہیں ہوتا
tir-o-talvaar se nahin hotaa
کاش ہوتا مزہ کہانی میں دل مرا بجھ گیا جوانی میں ان کی الفت میں یے ملا ہم کو زخم پائے ہیں بس نشانی میں آؤ دکھلائیں ایک انہونی آگ لگتی ہے کیسے پانی میں تم رہے پاک صاف دل ہر دم میں رہا صرف بد گمانی میں
kaash hotaa maza kahaani mein
بڑی تکلیف دیتے ہیں یہ رشتے یہی اپہار دیتے روز اپنے زمیں سے آسماں تک پھیل جائیں دھنک میں خواہشوں کے رنگ بکھرے نہیں ٹوٹے کبھی جو مشکلوں سے بہت خوددار ہم نے لوگ دیکھے یہ کڑوا سچ ہے یاروں مفلسی کا یہاں ہر آنکھ میں ہیں ٹوٹے سپنے کہاں لے جائے گا مجھ کو زمانہ بڑی الجھن ہے کوئی حل تو نکلے
baDi taklif dete hain ye rishte





