SHAWORDS
Irfan Khan

Irfan Khan

Irfan Khan

Irfan Khan

poet
5Shayari
4Ghazal

Popular Shayari

5 total

Ghazalغزل

غزل · Ghazal

محفل سے پھر تنہائی تک آنے میں وقت لگے گا خاموشی اپنانے میں اس سے بچھڑنا مجبوری ہو سکتی ہے کافی وقت لگا دل کو سمجھانے میں ہوش آیا تو اپنے آپ سے پوچھیں گے خود کو کتنا کھویا اس کو پانے میں

mahfil se phir tanhaai tak aane mein

غزل · Ghazal

غم کے بادل بھلے ہی گہرے ہوں بس تری یاد کے اجالے ہوں ہم کو درکار اک طبیب کی ہے آپ آئیں تو ہم بھی اچھے ہوں کام آسان کر دیا جائے عشق میں واپسی کے رستے ہوں ان کو بھی اپنی جھریاں دکھ جائیں آئنوں کے بھی اپنے چہرے ہوں

gham ke baadal bhale hi gahre hon

غزل · Ghazal

درد کی روشنی میں رہتے ہیں ہم ذرا سادگی میں رہتے ہیں وہ مری آنکھ میں نمی کی طرح ہم بھی اس کی خوشی میں رہتے ہیں اس سے اظہار ہو نہیں پاتا ہاں نہیں پھر کبھی میں رہتے ہیں جس میں وہ تھا کبھی ہمارے ساتھ ہم اسی زندگی میں رہتے ہیں

dard ki raushni mein rahte hain

غزل · Ghazal

ہر اک شے میں کمی رکھی گئی ہے آنکھ میں یوں نمی رکھی گئی ہے سوچتا ہوں کہ اس سراپے میں کس قدر سادگی رکھی گئی ہے موت سے سب گریز کرتے ہیں اس لیے زندگی رکھی گئی ہے چاند کی چاندنی ث تنگ آ کر اس کے لب پر ہنسی رکھی گئی ہے میری جانب بھی اک نظر اس کی ہاں مری بات بھی رکھی گئی ہے میرے سارے کلام رکھے گئے اس کی بس خامشی رکھی گئی ہے دن تو میں کاٹ لوں مگر عرفان ہجر میں رات بھی رکھی گئی ہے

har ik shai mein kami rakhi gai hai

Similar Poets